حیدرآباد۔10۔مارچ (اعماد نیوز) مرکزی وزارت شہری ہوا باز کی جانب سے
حیدرآباد کے بیگم پیٹ اےئر پورٹ پر 12نارچ سے پانچ دن تک مختلف مشہور
طیاروں کی نمائش جاری رہیگی۔ جس میں
180ممالک کے 250طیاروں کی کمپنیاں
طیاروں کو نمائش کے لئے پیش رنے والی ہیں ۔ جس میں قابل ذکر airbus
a380۔boeing 787۔ ہیں۔مرکزی وزیر برائے شہری ہوا باز اجیت سنگھ اس نمائش کا
افتتاح کرینگے۔